the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حج کمیٹی آف انڈیانے حج 2017کے لیے درخواست فارم جمع کرنے کے لیے آخری تاریخ میں 06فروری2017بروز پیر تک توسیع کردی گئی ہے۔یہ اطلاع دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی نے اپنے ایک پریس بیان میں دی۔انہوں نے



بتایا کہ آخری تاریخ میں توسیع کے ساتھ ہی اب درخواست گذارعازمین حج کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ جاری ہونے کی آخری تاریخ میں بھی بحساب06؍فروری2017تک اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ پاسپورٹ کے قابل قبول ہونے کی میعاد حسب دستور28؍فروری2018ہی ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.